اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسلام آباد پولیس نے بغیر وارنٹ میرے گھر چھاپہ مارا، عمر ایوب

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے میرے گھر پر بغیر وارنٹ کے چھاپہ مارا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں عمر ایوب نے کہا کہ اس عمل کی جتنی ہو سکے سخت مذمت کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ یہ فاشسٹ حکومت کی جانب سے کیا جا رہا ہے اور یہ سب اس لئے کیا جا رہا ہے کیونکہ میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوں۔

دوسری جانب ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق عمر ایوب کے گھر اسلام آباد پولیس نہیں گئی، عمر ایوب کے گھر پولیس جانے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے