اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ارشد ندیم کی گُھٹنے کے علاج کیلئے جلد برطانیہ روانگی متوقع

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(لاہور نیوز) قومی اتھلیٹ ارشد ندیم جلد گُھٹنے کے علاج کیلئے برطانیہ جائیں گے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اتھلیٹ کا کہنا تھا کہ ایک ہفتہ ہوگیا ہے ٹریننگ کا آغاز کئے ہوئے، برطانیہ کا ویزہ بھی اپلائی کردیا ہے بہت جلد گُھٹنے کے علاج کیلئے برطانیہ جاؤں گا۔ ایشین گیمز کے مقابلے سے دو دن پہلے ان فٹ ہوگیا تھا۔

انہوں نے کہاکہ  انجری کے باوجود ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں میڈل جیتا ، میں چاہتا ہوں کہ پھر سے ایسا مسئلہ نہ ہو اس لئے علاج کروانے بیرون ملک جارہا ہوں۔ اولمپکس سے پہلے مکمل فٹ ہونا چاہتا ہوں۔قومی اتھلیٹ کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے کہ سرجری یا علاج کے بعد ایک ماہ میں مکمل فٹ ہوجاؤں گا، اولمپکس سے پہلے ڈائمنڈ لیگ سمیت دو مقابلے کھیلنا چاہتا ہوں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے