اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکمران خود عیاشیاں کرتے ہیں عوام کو کہتے ہیں صبر کرو، سراج الحق

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(لاہور نیوز) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، پاکستان تحریک انصاف 100 سال بھی اقتدار میں رہیں تو ملک میں خوشحالی نہیں آئے گی۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ قوم پر مہنگائی مسلط کرنے والی پارٹیوں کو باریاں لگانے کا کوئی حق نہیں، حکمران خود عیاشیاں کرتے ہیں عوام کو کہتے ہیں صبر کرو۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکمرانوں کی گاڑیوں میں جلنے والا تیل غریبوں کا خون پسینہ ہے، عوام ظلم و ناانصافی کے خلاف جدوجہد تیز کریں۔

سراج الحق نے کہا کہ ملک میں گزشتہ 76 برسوں سے برہمن، شودر کا نظام چل رہا ہے، عوام کو کسی جابر اور ظالم کے سامنے جھکنے یا ڈرنے کی ضرورت نہیں۔

سراج الحق نے مزید کہا کہ عوام 8 فروری کو نورا کشتی اور منافقت کی سیاست دفن کر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے