اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گزشتہ سال کتنے لاکھ پاکستانیوں نے روزگار کیلئے اپنے ملک کو خیر باد کہا؟بڑی تعداد سامنے آگئی

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(ویب ڈیسک)2023 میں پاکستانی نوجوانوں کی ریکارڈ تعداد روزگار کیلیے وطن چھوڑ گئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق سال 2023 کے دوران 8 لاکھ 62625 شہریوں نے بیرون ملک روزگار کیلئے خود کو رجسٹر کروایا، جبکہ سال 2022 میں 8 لاکھ 32339 پاکستانی روزگار کیلیے بیرون ملک گئے، 2015 میں روزگار کیلیے ملک چھوڑنے والوں کی تعداد 9 لاکھ 46571 تھی۔

اعداد و شمار کے مطابق ملک چھوڑنے والوں میں 3 لاکھ 85892 کا شعبہ لیبر سے تھا، دیگر ملک چھوڑنے والوں میں 196575 ڈرائیورز، 8741 انجینئرز، 7390 اکاونٹنٹ، 3486 ڈاکٹرز، 1533ٹیچرز شامل ہیں۔

اعدادوشمار کے مطابق بیرون ملک جانے والوں میں  22760 تعلیم یافتہ، 45687 اپنے شعبوں میں مہارت کے حامل تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے