اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور اعزاز میں اپنے نام کرلیا

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے تیسرے بلےباز بن گئے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں 35 گیندوں پر 6 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 57 رنز کی اننگز کھیلنے والے بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنل فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرنے والے تیسرے بلےباز بن گئے ہیں۔

بابراعظم نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 105 ٹی20 انٹرنیشنل مقابلوں میں 42.12 کی اوسط سے 3 ہزار 538 رنز اسکور کررکھے ہیں۔فہرست میں ویرات کوہلی 115 میچوں میں 52.74 کی اوسط سے 4 ہزار 8 رنز بناکر پہلے جبکہ انکے ہم وطن روہت شرما 148 میچوں میں 31.33 کی اوسط سے 3 ہزار 538 رنز بناکر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

اس لسٹ میں نائب کپتان محمد رضوان کا نواں نمبر ہے وہ 86 میچز میں 48.66 کی اوسط سے 2 ہزار 822 رنز بناسکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے