اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹکٹ سے محروم رہ جانیوالے کارکن 9 بجے تک کاغذات نامزدگی واپس لے لیں: اسحاق ڈار

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے الیکشن سیل کے چیئرمین سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ٹکٹ سے محروم رہ جانیوالے کارکن 9 بجے تک کاغذات نامزدگی واپس لے لیں۔

چیئرمین الیکشن سیل سینیٹر اسحاق ڈار نے اعلامیہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کے امیدواروں کے انتخابی عمل میں حصہ لینے کے جذبے کو سراہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کارکنوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ساتھی جن کو پارٹی ٹکٹ نہیں ملا وہ مہربانی کر کے اپنے کاغذات نامزدگی آج رات 9 بجے تک واپس لے لیں۔

اپنے اعلامیے میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ٹکٹ حاصل نہ کر پانے والے تمام کارکنان پارٹی کے نامزد کردہ امیدواروں کی بھرپور حمایت کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے