اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیوز ی لینڈکیخلاف پہلا ٹی 20، محمد رضوان نے آفریدی سمیت حفیظ اور شعیب ملک کو پیچھے چھوڑ دیا

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(ویب ڈیسک)نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ہی میچ میں نائب کپتان محمد رضوان نے شاہد آفریدی سمیت محمد حفیظ اور شعیب ملک کو پیچھا چھوڑ دیا۔

قومی ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان ٹی20 فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے سب سے زیادہ چھکے لگانے  والے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرکے سابق کپتان محمد حفیظ اور شاہد آفریدی  سے آگے نکل گئے ۔واضح رہے کہ کیویز کیخلاف پہلے ٹی20 میچ میں رضوان نے 14 گیندوں پر 2 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 25 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔

پاکستان کیلئے ٹی20 فارمیٹ میں شامل ٹاپ 5 کھلاڑیوں میں محمد حفیظ دوسرے، شاہد آفریدی، تیسرے، شعیب ملک چوتھے جبکہ عمر اکمل پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے