اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عام انتخابات: امیدواروں کے دستبردار ہونے کا آج آخری روز

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(لاہور نیوز) عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے دستبردار ہونے کا آج آخری روز ہے۔

الیکشن سے دستبردار ہونے والے امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے،الیکشن کمیشن کی جانب سے کل انتخابی نشانات الاٹ کئے جائیں گے۔

ای سی پی کے مطابق امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی، سیاسی جماعتیں اور آزاد امیدوار 6 فروری تک اپنی انتخابی مہم چلا سکتے ہیں۔

ادھر گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی کے 3 حلقوں سے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔

پشاور ہائیکورٹ میں اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر بھی فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے