اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم ناقص کارکردگی،شاہین آفریدی نے بھی لب کشائی کردی

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی ناقص کارکردگی شاہین شاہ آفریدی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں شاہین آفریدی کا بابراعظم کی پرفارمنس سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ایک یا دو اننگز سے کوئی فرق نہیں پڑتا، بابراعظم  ہمارے بہترین بلےبازوں میں سے ایک ہیں، ہر کھلاڑی پر ایسا ٹائم آتا لیکن  دوسرے کھلاڑی بابراعظم کو سپورٹ کررہے ہیں۔

قومی ٹیم کے کپتان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں باولنگ رفتار کم ہونے کے سوال کا مزاحیہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ میچ کے دوران اپنی باولنگ اسپیڈ دیکھ کر خود حیران تھے ہر ڈیلیوری پر 130 کلومیٹر فی گھنٹہ کیوں لکھا آرہا ہے؟

انہوں نے کہا کہ کینگروز کے خلاف ابتدائی2  ٹیسٹ میچز میں زیادہ اوورز کروانے کی وجہ سے تھکاوٹ کا شکار تھا جسکی وجہ سے ٹیم مینجمنٹ نے آرام کروایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے