اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فواد چودھری نے ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(لاہور نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے لاہور ہائیکورٹ میں ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔

ایپلٹ ٹریبونل نے فواد چودھری کے این اے 60 اور 61 سے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کو برقرار رکھا تھا،جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں فل بینچ جمعہ کے روز سماعت کرے گا۔

فواد چودھری کی جانب سے ایڈووکیٹ ظفر اقبال مانگٹ نے اپیل دائر کی، انہوں نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ایپلٹ ٹریبونل نے حقائق کے منافی فیصلہ سنایا۔

فواد چودھری پر بیرون ملک دوروں اور بیان حلفی کے مصدقہ نہ ہونے کے اعتراضات لگائے گئے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ معطل کر کے الیکشن لڑنے کی اجازت دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے