اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

الیکشن کمیشن کی بلے کا نشان دینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن کی بلے کا نشان دینے کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے مقرر ہو گئی۔

الیکشن کمیشن نے بلے کا نشان دینے کے خلاف اپیل دائر کی تھی، سپریم کورٹ رجسٹرار کی جانب سے اعتراض عائد کرتے ہوئے اپیل واپس کر دی گئی تھی، الیکشن کمیشن نے عائد کئے گئے اعتراضات دور کر دیئے، الیکشن کمیشن کی جانب سے اعتراض شدہ دستاویزات درخواست سے حذف کر دی گئیں، الیکشن کمیشن کی جانب سے ترمیم شدہ اپیل دوبارہ رجسٹرار آفس میں جمع کرائی گئی۔

درخواست پر سماعت جمعہ کو ہو گی، چیف جسٹس قاضی فائز کی سربراہی میں بینچ سماعت کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے