اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(لاہور نیوز) اسلام آباد ،لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

 ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 6 تھی۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا اور گہرائی 213 کلو میٹر تھی۔

زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلے کے جھٹکے ایبٹ آباد، سوات، مردان، خیبر، مہمند، نوشہرہ، شانگلہ، چارسدہ، مالاکنڈ اور اٹک میں بھی محسوس کئے گئے ، زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات تاحال موصول نہیں ہوئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے