اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزم زخمی حالت میں گرفتار

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ 2 فرار ہو گئے۔

پولیس شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے میں خاتون ٹیچر پر تیزاب پھینک کر فرار ہونے والے ملزمان کو گرفتار کرنے پہنچی تو 4 ملزموں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی، جوابی کارروائی کے دوران 2 ملزم گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے جنہیں زخمی حالت میں حراست میں لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزموں کے 2 ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، گرفتار ملزمان کی شناخت یاسر اور اقبال کے ناموں سے ہوئی، ان سے 2 پستول اور گولیاں برآمد کر لیں، دونوں ملزم چند روز قبل سکول ٹیچر پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے