اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلےکے نشان پرپشاور ہائیکورٹ کافیصلہ، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا

11 Jan 2024
11 Jan 2024

(لاہور نیوز) پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے بلےکے نشان پر فیصلےکے جائزے کیلئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا۔

اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے یا عملدرآمد سے متعلق فیصلہ ہوگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر کے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان "بلا" بحال کرنے کا حکم دیا ہے، ساتھ ہی عدالت نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔

اس حوالے سے پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے کہا ہےکہ اگر الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان بحال نہ کیا تو توہینِ عدالت ہوگی، ہائیکورٹ کا فیصلہ اگر سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا تو وہاں بھی دلائل دینے کے لیے تیار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے