اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جسٹس مظاہر کے اثاثوں کی چھان بین کریں، خواجہ آصف

10 Jan 2024
10 Jan 2024

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ جسٹس مظاہر علی نقوی کا استعفیٰ کافی نہیں ہے۔

سابق وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے جسٹس مظاہر علی نقوی کے استعفے پر ردعمل میں کہا کہ جسٹس مظاہر علی نقوی کے اثاثوں کی چھان بین سیاستدانوں کی طرح ہونی چاہئے، ترازو پکڑنے والے ہاتھ کا حساب آخرت میں تو اللہ کی صوابدید ہے۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ دنیا میں انصاف نہیں کریں گے تو ہم سب برابر کے گناہ گار ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے