اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پرویز الہٰی، اہلیہ قیصرہ الٰہی و دیگر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیل خارج

10 Jan 2024
10 Jan 2024

(لاہور نیوز) چودھری پرویز الہٰی ، ان کی اہلیہ قیصرہ الٰہی اور ان کے صاحبزادے و سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج کر دی گئی۔

چودھری پرویز الہٰی کے 4 صوبائی اور دو قومی اسمبلی کے حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل خارج کر دی گئی ، جسٹس احمد ندیم ارشد نے فیصلہ سنایا۔

پرویز الہٰی کے این اے  64 گجرات، پی پی 32، 34، این اے 69 منڈی بہاؤالدین ، پی پی 42 منڈی بہاؤالدین ، این اے59  تلہ گنگ، پی   پی23 تلہ گنگ سے کاغذات مسترد ہوئے تھے۔

مونس الہٰی کے دو قومی اور دو صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل بھی خارج کر دی گئی۔

مونس الہٰی کے این اے 64 گجرات، پی پی 32، 34 , این اے 69 منڈی بہاؤالدین سے کاغذات مسترد ہوئے تھے۔

اس کے ساتھ ساتھ پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کے تمام حلقوں سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل خارج کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے