اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف 24 جنوری کو ننکانہ صاحب کا دورہ کریں گے

10 Jan 2024
10 Jan 2024

(لاہور نیوز) مسلم لیگ نواز کے قائد محمد نواز شریف 24 جنوری کو ننکانہ صاحب کا دورہ کریں گے۔

رانا محمد ارشد ضلعی صدر پی ایم ایل این ننکانہ صاحب نے بتایا کہ میاں نواز شریف ننکانہ صاحب میں جلسہ عام سے خطاب بھی کریں گے، میاں نواز شریف کی ننکانہ صاحب میں جلسہ کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

ضلعی صدر پی ایم ایل این ننکانہ صاحب نے مزید بتایا کہ عوام کی بڑی تعداد میاں نواز شریف کو ننکانہ صاحب آمد پر خوش آمدید کہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے