اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سہ ملکی سیریز کیلئے انڈر 19 کی 23 ممکنہ خواتین کھلاڑیوں کا اعلان

10 Jan 2024
10 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے سہ ملکی سیریز کیلئے 23 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔

قومی ویمنز انڈر 19 کرکٹ کیمپ بدھ سے کراچی میں لگے گا، پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنی ہے، ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیمیں 4، 4 میچز کھیلیں گی، سرفہرست 2 ٹیمیں 2 فروری کو فائنل کھیلیں گی۔

قومی کیمپ 10 جنوری سے 18 جنوری تک کراچی میں لگے گا، کیمپ کے دوران 15 کھلاڑیوں پر مشتمل سکواڈ کا اعلان کیا جائے گا، 9 روزہ کیمپ کے دوران کھلاڑی ٹریننگ سیشنز اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی پریکٹس کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے