اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنسز میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت درخواستیں مسترد

09 Jan 2024
09 Jan 2024

(لاہور نیوز) احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنسز میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت درخواستیں مسترد کر دیں۔

جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، توشہ خانہ ریفرنس میں سماعت 11 جنوری تک ملتوی کر دی گئی، نیب حکام 11 جنوری کو توشہ خانہ ریفرنس میں 12 گواہان کو پیش کریں گے۔

احتساب عدالت اسلام آباد کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں فرد جرم کیلئے17 جنوری کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے