اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جناح ہاؤس حملہ کیس، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی ضمانت میں توسیع

09 Jan 2024
09 Jan 2024

(لاہور نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں 10 فروری تک توسیع کردی۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں نامزد 121 ملزمان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی، اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے کیس پر سماعت کی۔

عدالت نے  بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان اور شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 10 فروری تک توسیع کردی  جبکہ سابق رہنما تحریک انصاف اسد عمر کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔

واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں جناح ہاؤس پر حملے کا مقدمہ درج ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے