اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فاسٹ بولر حسن علی کرکٹ شائقین کی تنقید پر آگ بگولہ، مداح کو جارحانہ انداز میں جواب

08 Jan 2024
08 Jan 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی گراؤنڈ میں موجود کرکٹ شائقین میں سے ایک کی تنقید پر آگ بگولہ ہو گئے اور مداح کو جارحانہ انداز میں جواب دیا۔

تفصیلات کے مطابق حسن علی کو سڈنی میں آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی 3-0 سے شکست پر کرکٹ شائقین کی جانب سے اپنی کیچنگ کی صلاحیتوں بارے تنقید کا سامنا کرنا پرا۔ میچ کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی شائقین کے پاس آٹوگراف پر دستخط کرنے کے لئے گراؤنڈ کے پاس پہنچے تو ایک شائقین نے انہیں طعنہ دیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں مداح کو چیختے ہوئے دکھایا گیا ہے، "یہاں آؤ، میں تمہیں کیچ پکڑنے کا طریقہ سکھاتا ہوں۔" حسن نے فورا جواب دیا، "یہاں ضرور آؤ ، مجھے کیچ پکڑنا کون سکھائے گا؟

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے