اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مفت کھانا نہ دینے پر پولیس اہلکاروں کا ہوٹل ملازم پر تشدد

07 Jan 2024
07 Jan 2024

(ویب ڈیسک) بیگم کوٹ چوکی کے پولیس اہلکاروں نے مفت کھانا نہ دینے پر ہوٹل کے ملازم پر شدید تشدد کیا۔

واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آ گئی جبکہ ہوٹل مالک نے پولیس اہلکاروں کے خلاف ڈی آئی جی آپریشنز کو درخواست جمع کروا دی ہے۔

درخواست میں بتایا گیا کہ پولیس ملازمین شراب کے نشے میں دھت ہو کر ہوٹل آئے اور بیف کڑاہی لگانے کا کہا، ہوٹل ملازم نے بیف کے پیسے مانگے تو پولیس اہلکار طیش میں آگئے اور ہوٹل کے ملازم کو پولیس وین میں ڈال کر جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی دھمکیاں بھی دیتے رہے۔

متاثرہ ملازم کی درخواست پر تاحال کوئی کارروائی نہیں ہوسکی۔ ملازم کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ پولیس ملازمین نے سخت زیادتی کی ہے، مجھے انصاف فراہم کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے