اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل خارج

07 Jan 2024
07 Jan 2024

(لاہور نیوز) اپیلٹ ٹریبونل نے پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ اپیلٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کے این اے 119 ، 120اور پی پی 150 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل خارج کر دی، اپیلٹ ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا آر او کا فیصلہ برقرار رکھا۔

 اپیلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے صنم جاوید کی اپیلوں پر فیصلہ سنایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے