اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں: 12 کلو منشیات برآمد، 2 ملزمان گرفتار

06 Jan 2024
06 Jan 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی5 کارروائیوں کےدوران12 کلو منشیات برآمد کر لی گئی اور2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں راولپنڈی،کراچی اورلاہورمیں کی گئیں، 9 کلو510گرام آئس،2 کلو 400گرام چرس برآمد کی گئی، 150 گرام ویڈ،90 گرام ہیروئن پکڑی گئی۔

اے این ایف ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کےخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے