اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہم زلف کو قتل کرنے والا ملزم سگے بھائی سمیت گرفتار

05 Jan 2024
05 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ہم زلف کو قتل کرنے والے ملزم کو سگے بھائی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

رائیونڈ انویسٹی گیشن پولیس نے شہری کے اندھے قتل کا معمہ حل کرلیا، ملزم فرمان عرف مانی اور اس کے بھائی شعبان عرف نومی کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن عمران کشور نے پولیس ٹیم کو ملزمان کی فوری گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا۔

انچارج انویسٹی گیشن رائیونڈ سٹی قمر ساجد کے مطابق مقتول ندیم سجاد کے اپنی سالی کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے جس کا اس کے ہم زلف کو رنج تھا۔ گرفتار ملزمان بہانے سے ندیم سجاد کو مکئی کے کھیتوں میں لے گئے اور اُس کے سر میں لوہے کے راڈ مار کر قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

مقتول کے بھائی نے اس کے اغواء کا مقدمہ تھانہ رائیونڈ سٹی میں درج کروا رکھا تھا، ملزمان کو ہیومن انٹیلی جنس سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے آلہ قتل راڈ اور ٹوکہ برآمد کر لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے