اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کا آج دورہ ملتان، اہم منصوبوں کا افتتاح کریں گے

05 Jan 2024
05 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی آج ملتان جائیں گے، عوامی منصوبوں کا افتتاح اور دورہ کریں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سٹیٹ آف دی آرٹ چلڈرن ہسپتال و انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کے ایمرجنسی بلاک کا افتتاح کریں گے، چلڈرن ہسپتال کے اپ گریڈیشن کے کاموں پر پیشرفت کا بھی جائزہ لیں گے۔

محسن نقوی اپ گریڈ ہونے والے تھانہ سیتل ماڑی اور تھانہ ممتاز آباد کا افتتاح کریں گے، وزیراعلیٰ شجاع آباد ریلوے کراسنگ فلائی اوور پراجیکٹ کا بھی دورہ کریں گے اور جاری تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کریں گے۔

دورہ کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب ملتان یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بھی جائیں گے اور اس کے بعد جلال پور پیر والہ کا دورہ کر کے 3 اہم سٹرکوں کا افتتاح کریں گے۔

محسن نقوی  شجاع آباد، جلال پور پیر والہ روڈ کی تعمیر و بحالی، بستی ملوک شجاع آباد روڈ کی توسیع و بحالی اور جلال پور پرمٹ روڈ کی بحالی کے منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے