اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

آئی جی پنجاب کے لاہور کے مختلف تھانوں اور پولیس دفاتر کے اچانک دورے

04 Jan 2024
04 Jan 2024

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لاہور کے مختلف تھانوں اور پولیس دفاتر کے اچانک دورے کئے۔

آئی جی پنجاب نے سپیشل انیشئیٹو پولیس سٹیشن اچھرہ اور سی آئی اے آفس اچھرہ کی انسپکشن کی، سپیشل انیشئیٹو پروٹوکول پر منتقلی کے بعد تھانوں میں دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا، سی آئی اے آفس اچھرہ میں جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ بھی کیا، سپیشل انیشئیٹو پولیس سٹیشنز ماڈل ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن اور گلبرگ کے دورے کئے، تھانوں میں جدید سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا تھا سپیشل انیشئیٹو پروٹوکول پر منتقلی سے تھانوں کی ورکنگ میں خاطر خواہ بہتری آ رہی ہے، فرنٹ اینڈ اور بیک اینڈ میں تھانوں کی تقسیم، کیومیٹک مشینوں کی تنصیب، ایف آئی آرز کی ٹائم لائنز سے سروس ڈلیوری بہتر ہوئی، سپیشل انیشئیٹو پروٹوکول پر منتقلی کے بعد لاہور سمیت پنجاب کے تمام تھانے شہریوں کی انسپکشن کیلئے حاضر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے