اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

عازمین حج کیلئے معلومات تک رسائی اور سہولت کے لئے ہیلپ لائن قائم

04 Jan 2024
04 Jan 2024

(ویب ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے معلومات تک رسائی اور سہولت کے لئے ہیلپ لائن قائم کر دی ہے۔

ترجمان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج 2024ء کے تمام عازمین حج سے کہا ہے کہ وہ ہیلپ لائن سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔

وزارت کے ترجمان نے کہا کہ عازمین حج 0519205696، 9216980-82 پر کسی بھی مشکل یا معلومات کے حصول کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے