اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرویز الٰہی کی ساتھی سائرہ انور کے خلاف مشکوک بینک ٹرانزیکشن کیس کی سماعت ملتوی

04 Jan 2024
04 Jan 2024

(لاہور نیوز) سیشن کورٹ نے پرویز الٰہی کی ساتھی سائرہ انور کے خلاف 8 کروڑ روپے کی مشکوک بینک ٹرانزیکشن کے کیس پر سماعت 6 فروری تک ملتوی کر دی۔

ایف آئی اے نے سائرہ انور اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ عدالت نے پرویز الٰہی اور قربان شاہ کے خلاف چالان پیش کرنے کی ہدایت کی تھی۔

گزشتہ روز ملزمہ سائرہ انور کے وکلا نے حاضری معافی کی درخواست دائر کی تاہم ایڈیشنل سیشن جج نواز بھٹی کے رخصت پر ہونے کے باعث کیس میں پیش رفت نہ ہو سکی۔

عدالت نے ملزمہ سائرہ انور کو حاضری کے لئے آئندہ طلب کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے