اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ماتحت عدالتی سروس ٹریبونل کی تشکیلِ نو کی منظوری دے دی

04 Jan 2024
04 Jan 2024

(ویب ڈیسک) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد ماتحت عدالتی سروس ٹریبونل کی تشکیلِ نو کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی بطور چیئرمین اسلام آباد ماتحت عدالتی سروس ٹریبونل منظوری دے دی گئی، جسٹس بابر ستار اور سردار اعجاز اسحاق خان اسلام آباد ماتحت عدالتی سروس ٹریبونل کے ممبران ہوں گے۔

صدر مملکت نے ٹریبونل کی تشکیل نو کی منظوری اسلام آباد ماتحت عدالتی سروس ٹریبونل ایکٹ 2016ء کے سیکشن 3 کے تحت دی، صدر مملکت نے اسلام آباد ماتحت عدالتی سروس ٹریبونل کی تشکیلِ نو نگران وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے