اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9مئی واقعات کیس میں بانی پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

04 Jan 2024
04 Jan 2024

(ویب ڈیسک) 9 مئی واقعات پر انسداد دہشت گردی عدالت سے بانی پی ٹی آئی ، سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔

عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر رہنماؤں کو آج عدالت طلب کیا گیا تھا۔

تھانہ سول لائن میں حساس ادارے کے دفتر پر حملے اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا، مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی ، فواد چودھری ، زرتاج گل ، شہباز گل اور دیگر رہنماؤں کو نامزد کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے