اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آر اوز کے فیصلوں کیخلاف ایپلٹ ٹریبونل میں 1 ہزار سے زائد اپیلیں دائر

04 Jan 2024
04 Jan 2024

(لاہور نیوز) : ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف ہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹریبونل میں مجموعی طور ایک ہزار 88 اپیلیں دائر کردی گئیں۔

 لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر ایپلٹ ٹریبونل میں624 اپیلیں دائر ہوئیں، ہائیکورٹ ملتان بنچ میں 219 ، بہاولپور بنچ میں 81 اور راولپنڈی بنچ میں 164 اپیلیں ٹریبونل میں دائر ہوئیں۔

 ٹریبونلز 10 جنوری تک ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر فیصلے کرینگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے