اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرویز الہٰی، مونس الہٰی اور قیصرہ الہٰی نے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف اپیل دائر کر دی

03 Jan 2024
03 Jan 2024

(لاہور نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی ، ان کے صاحبزادے مونس الہٰی اور پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔

چودھری پرویز الٰہی، مونس الٰہی اور قیصرہ الٰہی نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے اپیلٹ ٹریبونل میں اپیلیں دائر کیں۔

درخواست گزاروں نے موقف اختیار کیا کہ ریٹرننگ افسران نے خلاف قانون کاغذات نامزدگی مسترد کئے ہیں، درخواست گزاروں نے استدعا کی ہے کہ ٹریبونل ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے کر کاغذات نامزدگی منظور کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے