اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ : اعتزاز احسن کی درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات کالعدم قرار

03 Jan 2024
03 Jan 2024

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ نے اعتزاز احسن کی درخواست پر رجسٹرار کےاعتراضات کالعدم قرار دیدیئے۔

سپریم کورٹ نے رجسٹرار آفس کو اعتزاز احسن کی درخواست پر نمبر الاٹ کرنے کی ہدایت کردی، عدالت نے خوشدل خان ملک کی درخواست پر عائد رجسٹرار کے اعتراضات بھی کالعدم قرار دیدیئے۔

اعتزاز احسن نے کہا کہ سیاسی گمشدگیوں پر بھی حکومت سے جواب مانگ لیں، عدالت نے کہا کہ لاپتہ افراد کیس کی مزید سماعت دو ہفتے بعد ہوگی، چیف جسٹس نے کہا کہ بلوچستان کے مظاہرین کے حوالے سے شعیب شاہین نے درخواست نہیں دی، پرامن احتجاج سب کا حق ہے، املاک کو نقصان نہ پہنچائیں تو پابندی نہ لگائی جائے۔

عدالت نے فیصل صدیقی کو لاپتہ افراد کیس میں عدالتی معاون مقرر کر دیا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے