اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکشن ایکٹ چیلنج

03 Jan 2024
03 Jan 2024

(لاہور نیوز)سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 215کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

الیکشن ایکٹ کے سیکشن 215 کیخلاف درخواست تحریک انصاف کے امیدوار اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ الیکشن ایکٹ کا  سیکشن 215آئین کے آرٹیکل 17سے متصادم ہے، انتخابی نشان نہ صرف سیاسی جماعت کا ہوتا بلکہ امیدوار اور ووٹر کا بھی ہوتا ہے، کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے لیے ملکی سالمیت کے خلاف ہونا کافی نہیں۔

درخواست گزار نے استدعا کی ہے کہ سیکشن 215آئین کے منافی ہے عدالت سیکشن 215کو کالعدم قرار دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے