اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کرکٹ بورڈ کو پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق بیچنے کی اجازت مل گئی

02 Jan 2024
02 Jan 2024

(لاہورنیوز) پی سی بی کی ایک مشکل آسان ہوگئی، حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق بیچنے کی اجازت دے دی۔

 ذرائع کے مطابق حکومت نے پی سی بی کو مالی معاملات میں بغیر اجازت فیصلوں سے روک رکھا تھا، تاہم اب حکومتی اجازت کے بعد پی سی بی نے پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق پر کام شروع کر دیا ہے۔

پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق کیلئے تکنیکی بڈز، مکمل نشریاتی حقوق کی مالی بڈ کا فیصلہ آئندہ منگل کو ہوگا، پی ایس ایل کے ڈیجیٹل رائٹس پر بڈز بھی رواں ہفتے کھل جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے