اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

زیادہ نمک استعمال کرنیوالے خبردار!ہائی بلڈ پریشر کے کس بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں؟ماہرین نے بتا دیا

02 Jan 2024
02 Jan 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ زیادہ نمک استعمال کرنے سے ہائی بلڈ پریشر کے علاوہ گردے بھی ناکارہ ہوسکتے ہیں۔

ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں 37 سے 73 سال کی عمر کے بالغ افراد کا ڈیٹا استعمال کیا گیا،شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ جو افراد اپنے کھانوں میں زیادہ نمک کا استعمال کرتے تھے، ان میں دائمی گردے کی بیماری کا خطرہ کافی زیادہ بڑھ گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق دائمی گردے کی بیماری (chronic kidney disease) ایک ایسی حالت ہے جس میں گردے وقت کے ساتھ رفتہ رفتہ کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہےکہ گردے خون سے فضلے کو فلٹر کرنے اور ہمارے جسم کے سیال اور معدنی توازن کو برقرار رکھنے کے لیے کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ اگر ان میں خرابی پیدا ہوجائے تو یہ جسم کیلئے سنگین مسائل کا سبب بن جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے