اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کمشنر لاہور کا پی آئ سی کا دورہ، ایمرجنسی کے بحالی کاموں کا جائزہ لیا

02 Jan 2024
02 Jan 2024

(لاہور نیوز) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے علی الصبح پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا۔

ایم ڈی واسا غفران احمد و پی آئی سی مینیجمنٹ ، چیف انجینئرز اور دیگر افسران بھی ہمراہ تھے۔ نگران وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں پی آئی سی ایمرجنسی کے بحالی کاموں کا جائزہ لیا گیا۔

پی آئی سی ایمرجنسی کے گرد ٹریفک فلو کیلئے ری ویمپنگ مکمل ہو گئی۔ ایمبولینسز و گاڑیوں کے داخلہ و اخراج اور پارکنگ کیلئے علیحدہ علیحدہ روٹ و روڈ بھی تیار ہو گئی۔ ہارٹیکلچر ورک پر تیزی سے کام جاری ہے۔ سرائے کے گرد فینسنگ مکمل کر لی گئی۔

اس موقع پر کمشنر لاہور کا کہنا تھا پی آئی سی ایمرجنسی کی بحالی کے بعد مریضوں کو بہترین سہولیات دستیاب ہونگی، پی آئی سی ایمرجنسی ایریا کے گرد ٹریفک جام ختم اور سڑک بھی کشادہ کر دی گئی، پی آئ سی ایمرجنسی کی سرائے لوگوں کیلئے بہت بڑی سہولت کا باعث ہو گی، پی آئ سی ایمرجنسی کے گرد ایمبولینسز و گاڑیوں کو اب بغیر رکاوٹ فلو دستیاب ہو گا، نئے ٹریفک پلان کے تحت مریضوں اور ایمبولینسز کو رکاوٹ صفر ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے