اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت کے ججز کے تبادلے

02 Jan 2024
02 Jan 2024

(لاہور نیوز) 9 مئی واقعات کے کیسز کی سماعت کرنے والی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جج کا تبادلہ کر دیا گیا۔

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جج عبہر گل کا بینکنگ کورٹ تبادلہ کیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد نوید اقبال کو لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کا جج تعینات کر دیا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجاز احمد بٹر کو سرگودھا میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں تعینات کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے