اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی کی6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت میں توسیع

02 Jan 2024
02 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی 6اور بشری بی بی کی1 مقدمے میں عبوری ضمانت میں 16 جنوری تک توسیع کردی۔

ڈیوٹی جج احمد ارشد محمودنے بانی پی ٹی آئی کیخلاف 6 اور بشریٰ بی بی کیخلاف ایک مقدمہ پر سماعت کی، بشریٰ بی بی وکلاء خالد یوسف چودھری،عمیر نیازی اور عثمان گل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں، عدالت نے بشری بی بی کو حاضری لگا کر جانے کی اجازت دے دی۔

دوران سماعت ڈیوٹی جج نے استفسار کیا کہ درخواست گزار کا وکیل کون ہے؟ تفتیشی افسر کدھر ہے؟

پراسیکیوشن کی جانب سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہ ہوا جس پر عدالت نے بشریٰ بی بی کی جعلی رسیدوں کے کیس اور بانی پی ٹی آئی کی 6مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 16 جنوری ملتوی کر دی۔

 دوران سماعت بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کے حوالے سے رپورٹ بھی جمع نہیں کروائی جاسکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے