اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے اسلامیہ گراؤنڈ سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا

02 Jan 2024
02 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اسلامیہ گراؤنڈ سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا۔

اسلامیہ گراؤنڈ سپورٹس کمپلیکس منصوبہ سات سال سے زیر التوا تھا،محسن نقوی نے سپورٹس کمپلیکس میں شطرنج اور کیرم کھیلی، انہوں نے  سکوائش کورٹ، لیڈیز جم اور لیڈیز سنوکر روم کا بھی  دورہ کیا۔

افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں نگران وزیر اعلیٰ کا کہنا تھاکہ سپورٹس کمپلیکس پر680ملین روپے لاگت آئی ہے،سپورٹس کمپلیکس کو آؤٹ سورس بھی کریں گے، ممبر شپ سے پوری فیملی استفادہ کرسکے گی۔

نگران وزیر اعلیٰ کامزید  کہنا تھاکہ ڈرائیونگ لائسنس نہ رکھنے والوں کی گرفتاری بالکل ٹھیک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے