اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مسرت اللہ خان نے پی ایچ ایف کے صدر کے مشیرکا عہدہ سنبھال لیا

01 Jan 2024
01 Jan 2024

(لاہور نیوز ) بریگیڈیئر ریٹائرڈ مسرت اللہ خان نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر کے مشیر کا منصب سنبھال لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے مسرت اللہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بہتری کے لیے بھرپور کوشش کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ پی ایچ ایف کے موجودہ معاشی حالات میں یہ آسان ٹاسک نہیں، اولمپک کوالیفائرز کی جانب توجہ مرکوز کرنےکی ضرورت ہے ، میرٹ اور پروفیشنل ازم سے چیزیں بہتر کی جا سکتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے