اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عارف حسن کا استعفیٰ منظور

01 Jan 2024
01 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں صدر سید عارف حسن کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا،سابق آئی جی پولیس سید عابد قادری پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے قائم مقام صدر بن گئے۔

 پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں 25 افراد نے شرکت کی جن میں سے 23 ارکان نے استعفیٰ کی منظوری کے حق میں ووٹ دیا، اجلاس میں 14 جبکہ 11 ایگزیکٹو ارکان نے زوم پر شرکت کی۔

اجلاس میں یکم جنوری سے پی او اے الیکشن میٹنگ تک سید عابد قادری کو پی او اے کا قائم مقام صدر نامزد کیا گیا، اجلاس میں شریک 25 میں سے 23 ارکان نے عابد قادری کی صدارت کے حق میں ووٹ دیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے