اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی اقتدار کیلئے سرحد پار سے بھی رجوع کررہی ہے: خواجہ آصف

31 Dec 2023
31 Dec 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی اقتدار کیلئے سرحد پار بھی رجوع کررہی ہے۔

سابق وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پہلے اقتدار کے حصول کے لئے ہر حربہ استعمال کیا، دوران اقتدار جان بوجھ کر معیشت، سیاست، روایات کو منصوبے کے تحت تباہ کیا، معیشت کو دیوالیہ کردیا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ اقتدار سے محرومی کے بعد ادارے اور آئین پر حملے شروع ہوگئے، یہ ساری وطن کی اساس کو تباہ کرنے کی سازش 9 مئی کو کھل کرسامنے آگئی۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ کیا بانی پی ٹی آئی کی کفالت کرنے والوں نے کبھی یہ سوچا تھا؟

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے