اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تلخ و شیریں یادیں لیے سال 2023 کا آخری سورج غروب

31 Dec 2023
31 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان میں سال 2023 کا آخری سورج تلخ و شیریں یادیں لیے مغرب کی آغوش میں جا کر سوگیا۔

پاکستان میں سال 2023ء کا آخری سورج بھی غروب ہو گیا، صوبائی دارالحکومت میں 5 بج کر 9 منٹ پر سورج غروب ہوا،سال 2023 میں عوام کو  کبھی خوشی کبھی غم،پر مسرت اور مشکل اوقات کا سامنا رہا۔

سال 2023 میں مہنگائی کے حملے صورتیں بدل بدل کر تسلسل سے جاری رہے، سال2023میں لاہوردنیا کےآلودہ ترین شہروں کی فہرست میں صف اول پررہا۔

پاکستان کچھ ہی گھنٹوں بعد سال 2024ء میں داخل ہو جائے گا۔

ادھر دنیا کے کئی ممالک سال 2024 میں داخل ہو چکے ہیں،  نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں نئے سال کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے