اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بھارتی ٹینس ٹیم کو دورہ پاکستان کیلئے جلد منظوری ملنے کا امکان

31 Dec 2023
31 Dec 2023

(ویب ڈیسک) بھارتی وزارت کھیل کی جانب سے آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن کوڈیوس کپ ٹائی کے لیے ٹیم پاکستان بھیجنے کی اجازت ملنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔

آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن ذرائع کے مطابق پاکستان میں ڈیوس کپ کھیلنے کے لیے جلد گرین سگنل ملنےکا امکان ہے۔

بھارتی وزارت کھیل آئندہ چند روز میں آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن کو تحریری طور پراجازت دے دے گا۔

آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن نے بھارتی صحافیوں کو ڈیوس کپ کی ایکریڈیشن کی رجسٹریشن کی ہدایت کردی ہے جبکہ پاکستان ٹینس فیڈریشن نے بھی ویزا درخواستوں کے لیے بھارتی صحافیوں کو ای میل کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق دورہ پاکستان کے لیے آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن نے بھارتی ٹینس ٹیم کو مکمل تیاریوں کی ہدایت جاری کردی ہے۔

دوسری جانب پاکستان ٹینس فیڈریشن بھی بھارت کی میزبانی کرنے کے لیے تیاریوں میں مصروف ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی اگلے سال فروری میں اسلام آباد میں ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے