اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین شوٹنگ کی سالانہ رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین میں پاکستانی شوٹرز بھی شامل

31 Dec 2023
31 Dec 2023

(ویب ڈیسک) ایشین شوٹنگ کی سالانہ رینکنگ جاری کردی گئی، ٹاپ ٹین کی فہرست میں پاکستانی برانز میڈلسٹ کشمالہ طلعت اور جی بشیر کے نام بھی ٹاپ ٹین فہرست میں شامل ہیں۔

پاکستانی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت نے 10 میٹرایئرپسٹل میں 5 ویں پوزیشن حاصل کی جبکہ خواتین کی 25 میٹرایئرپسٹل میں وہ 15 ویں پوزیشن حاصل کر سکیں۔

کشمالہ طلعت نے اس سال ایشین گیمز میں 10 میٹرایئرپسٹل میں برانزمیڈل جیتا اور ساتھ ہی کسی بھی کیٹیگری میں پاکستان کی بہترین شوٹر کا اعزاز بھی حاصل کیا تھا۔

مَردوں کی 25 میٹر ریپڈ فائر پسٹل کیٹیگری میں جی ایم بشیر 8 ویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ مردوں کی اسکیٹ میں عثمان چند کا 10 واں جبکہ 10 میٹرایئر پسٹل کیٹیگری میں پاکستانی شوٹر گلفام کا 14 واں نمبر رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے