اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شان مسعود عظیم کپتان بننے جارہے ہیں،محمد عامر کا کپتان کے حق میں ٹویٹ

30 Dec 2023
30 Dec 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد عامر نے ٹویٹ کیا کہ شان مسعود عظیم کپتان بننے جارہے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق میلبورن ٹیسٹ کے نتیجے پر رد عمل دینے کے لئے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کپتان شان مسعود کی تعریف کرتے ہوئے پیشگوئی کی کہ وہ ایک عظیم کپتان بننے جا رہے ہیں۔

 

اپنے پیغام میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم کے لیے بد قسمتی، اس میچ میں انہوں نے بہتر کرکٹ کھیلی اور مجھے لگتا ہے کہ یہ آسٹریلیا سے آسٹریلیا میں میچ جیتنے کا اچھا موقع تھا۔محمد عامر نے کہا کہ لیکن میں یہ ضرور کہوں گا کہ شان مسعود پاکستان کے لیے ایک عظیم کپتان بننے جا رہا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے