اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جماعت اسلامی کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے گئے

30 Dec 2023
30 Dec 2023

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے دستخط سے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے۔

لیاقت بلوچ کو این اے 123 اور این اے 128 سے پارٹی ٹکٹ جاری کیا گیا، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیرالعظیم کو این اے 126 سے ٹکٹ جاری کیا گیا، میاں محمد اسلم کو این اے 46 سے ٹکٹ ملا، صاحبزادہ طارق اللہ کو این اے 5 سے ٹکٹ دیا گیا۔

حافظ نعیم الرحمان کو این اے250 کراچی کیلئے ٹکٹ جاری کیا گیا، جاوید قصوری کو لاہور کے حلقہ 124 کیلئے ٹکٹ دیا گیا، مولانا عبدالاکبر چترالی کو چترال کے حلقہ این اے 1 کیلئے ٹکٹ جاری کیا، خلیق احمد بٹ کو لاہور کے حلقہ این اے 130 کیلئے ٹکٹ ملا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے