اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکلیں

30 Dec 2023
30 Dec 2023

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکلیں۔

زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، اثاثوں کی تفصیلات دنیا نیوز نے حاصل کر لیں، دستاویز کے مطابق زرتاج گل کے اثاثوں کی کل مالیت 1 کروڑ 20 لاکھ 2 ہزار974  ہے۔

دستاویز کے مطابق  گزشتہ برس کی نسبت زرتاج گل کے اثاثوں میں 7 لاکھ67ہزار259 روپے کی کمی ہوئی ، زرتاج گل کے والد نے انہیں 55 تولہ سونا بطور تحفہ دیا ۔

دستاویز کے مطابق زرتاج گل کے تین بینکوں میں 42 لاکھ سے زائد کی رقم موجود ہے۔ زرتاج گل نے گزشتہ برس 2لاکھ35ہزار سے زائد ٹیکس ادا کیا ، زرتاج گل کے فرنیچر کی مالیت 30 ہزار روپے ہے۔

زرتاج گل نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے